: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ابو ظہبی 25 نومبر [یو این آئی] ابو ظہبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی کمانڈر شیخ محمد بِن زاید النہیان اور اسرائیل کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو نوبل امن انعام کے لئے نامزد کردیا
گیا۔
نوبل امن انعام کیلئے یہ نامزدگیاں دونوں ممالک میں سفارتی تعلقات بحال کرنے پر کی گئی ہیں۔
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو اور ولی عہد محمد بن زاید النہیان کی نامزدگیوں کی درخواست نوبل انعام کمیٹی میں جمع کرا دی گئی ہے۔